منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سوشل میڈیاپروائرل ہونیوالی ویڈیو میں نظرآنے والی نشے میں دھت نوجوان لڑکی پشاور شہر سے گرفتار،لڑکی کون ہے اورکہاں سے پکڑی گئی؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 14  جنوری‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی) پشاور کے پوش علاقے حیات آباد فیز تھری میں علاقہ مکینوں کی اطلاع پر پولیس نے آئس کے نشے میں دھت نوجوان لڑکی کو گرفتار کرکے وومن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق حیات آباد فیز تھری میں نوجوا ن لڑکی کوگرفتارکرلیا ہے۔ لڑکی نشے کی حالت میں ہے جبکہ جسم پر زخم بھی ہے۔ نشہ اترنے کے بعد لڑکی سے پوچھ گچھ

کی جائیگا۔ اس سے پہلے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیوں بھی وائرل ہے جس میں ایک لڑکی ائس کا نشہ کر رہی ہے پولیس کے مطابق یہ اندازہ بھی لگایا جا رہا ہے کہ یہ لڑکی وہی ہے جو ویڈیوں میں دکھائی دے رہی ہے یا یہ دوسری لڑکی ہے.پولیس کے مطابق لڑکی کی عمر بیس سے پچیس سال کے درمیان ہے جو بظاہر یونیورسٹی کی طالبہ دکھائی دے رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…