پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

زینب قتل کیس میں اہم پیشرفت، اغوا سے پہلے زینب کے گھر کے باہر کون بار بار چکرلگا رہا تھا، یہ شخص کون ہے ؟ ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 13  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس میں ایک اور اہم کلیو پولیس کو مل گیا ہے جس کے بعد پولیس نے چھاپوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ انکشاف ہوا ہے کہ پولیس کو ایک سی سی ٹی وی فوٹیج ملی ہے جس میں ایک شخص کو زینب کے اغوا سے پہلے گھر کے باہر مشکوک حرکتیں اور چکر لگاتے

دیکھا جا سکتا ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس شخص کا تعلق زینب قتل کیس سے ہے اور اس کے سامنے آنے پر کیس میں اہم پیش رفت ہو سکتی ہے تاہم تازہ آمدہ اطلاعات کے مطابق یہ شخص تاحال پولیس کی گرفت میں نہیں آسکا ہے اور اس کی شخص کی تلاش کیلئے پولیس نے کوششیں تیز کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…