منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

نیوز لیکس ،پرویز رشید کو قربانی کا بکرابنایاگیا،تحریک انصاف نے وزیراعظم کو نئی مشکل میں ڈال دیا

datetime 3  فروری‬‮  2017

نیوز لیکس ،پرویز رشید کو قربانی کا بکرابنایاگیا،تحریک انصاف نے وزیراعظم کو نئی مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد (آئی این پی )تحریک انصاف نے نیوز لیکس تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ قوم اپنی افواج کیخلاف سازش کرنے والے عناصر کے بارے میں جاننا چاہتی ہے۔جمعہ کونیوز لیکس پر تبصرہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و مرکزی… Continue 23reading نیوز لیکس ،پرویز رشید کو قربانی کا بکرابنایاگیا،تحریک انصاف نے وزیراعظم کو نئی مشکل میں ڈال دیا

کون سی دو جماعتیں قبائلیوں کو جاہل رکھنا چاہتی ہیں؟اسمبلی میں فا ٹا ارکان نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2017

کون سی دو جماعتیں قبائلیوں کو جاہل رکھنا چاہتی ہیں؟اسمبلی میں فا ٹا ارکان نے سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) فا ٹا ارکان کے پارلیمانی لیڈرشاہ جی گل آفریدی نے کہاہے کہ 6فروری کو اسلام آباد میں فاٹا اصلاحات ، قبائلیوں کے حقوق کے حوالے سے کنونشن منعقدکررہے ہیں ‘جس میں تمام سیاسی جماعتوں اور مکتبہ فکر کی شخصیات شرکت کریں گی، دو سیاسی جماعتیں جمعیت… Continue 23reading کون سی دو جماعتیں قبائلیوں کو جاہل رکھنا چاہتی ہیں؟اسمبلی میں فا ٹا ارکان نے سنگین الزام عائد کردیا

ٹرمپ مودی اور نواز ،شیخ رشید نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2017

ٹرمپ مودی اور نواز ،شیخ رشید نے سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے پانچ فروری کو کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کااظہار کرنا چاہیے،حافظ سعید کو نظر بند کرکے حکومت کی کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی ظاہر ہوگئی ہے، ٹرمپ مودی اور نواز ٹرائیکا بن چکے ہیں… Continue 23reading ٹرمپ مودی اور نواز ،شیخ رشید نے سنگین الزام عائد کردیا

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 3  فروری‬‮  2017

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ کے جناب جسٹس فاروق شاہ کی سربراہی میں قائم ڈویڑن بینچ نے479 ارب روپے کی کرپشن میں ملوث پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت پر جمعہ کو اختلافی فیصلہ لکھا ،بینچ کے جج فاروق شاہ نے درخواست ضمانت مسترد کردی، جبکہ جسٹس کریم خان… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

معروف عالم دین پیرعلائوالدین صدیقی لندن میں انتقال کرگئے

datetime 3  فروری‬‮  2017

معروف عالم دین پیرعلائوالدین صدیقی لندن میں انتقال کرگئے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین اورخانقاں نیریاں شریف آزاد کشمیرکے سجادہ نشین پیرعلائوالدین صدیقی لندن میں انتقال کرگئے ۔وہ گزشتہ کچھ عرصے سے لندن کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج تھے کہ جمعہ کے ر وزان کاانتقال ہوگا۔پیرعلائوالدین صدیقی نے تبلیغ اسلام کےلئے گراں قدرخدمات سرانجام دیں اورتعلیم کے لئے کئی ادارے بھی قائم کئے ۔پیرعلائوالدین صدیقی محی الدین اسلامک… Continue 23reading معروف عالم دین پیرعلائوالدین صدیقی لندن میں انتقال کرگئے

کارکردگی میں کون سب سے آگے؟خیبرپختونخوا؟پنجاب،سندھ یا بلوچستان؟سروے کے حیرت انگیزنتائج

datetime 3  فروری‬‮  2017

کارکردگی میں کون سب سے آگے؟خیبرپختونخوا؟پنجاب،سندھ یا بلوچستان؟سروے کے حیرت انگیزنتائج

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر سروے رپورٹ میں پنجاب حکومت کو پہلا نمبر ملا۔ 79 فیصد لوگوں نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کو سراہا ۔ خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی کو 73 فیصد پسندیدگی کا ووٹ ملا ۔ سندھ حکومت کی کارکردگی پر 54 فیصد جب کہ بلوچستان… Continue 23reading کارکردگی میں کون سب سے آگے؟خیبرپختونخوا؟پنجاب،سندھ یا بلوچستان؟سروے کے حیرت انگیزنتائج

پاکستان کے ناپسندیدہ ترین لیڈر،الطاف حسین،آصف زرداری یا طاہر القادری؟سروے کا حیرت انگیزنتیجہ

datetime 3  فروری‬‮  2017

پاکستان کے ناپسندیدہ ترین لیڈر،الطاف حسین،آصف زرداری یا طاہر القادری؟سروے کا حیرت انگیزنتیجہ

اسلام آباد (آئی این پی)85 فیصد ووٹرز نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو ناپسندیدہ ترین لیڈر قرار دیا ، جب کہ ناپسندیدگی میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری 80 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے اور عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادی79 فیصد ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبرہیں ۔ ناپسندیدگی… Continue 23reading پاکستان کے ناپسندیدہ ترین لیڈر،الطاف حسین،آصف زرداری یا طاہر القادری؟سروے کا حیرت انگیزنتیجہ

پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر کون؟عمران خان،نوازشریف یا بلاول بھٹو؟عالمی تحقیقی اداروں کے تازہ سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

datetime 3  فروری‬‮  2017

پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر کون؟عمران خان،نوازشریف یا بلاول بھٹو؟عالمی تحقیقی اداروں کے تازہ سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

اسلام آباد (آئی این پی) انٹرنیشنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین کے ایک سروے میں پاکستان کے سیاسی قائدین میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو مقبول ترین لیڈر قراردیا گیا ہے ، جب کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف کو 85 فیصد مقبولیت کا ووٹ ملا ہے ، سیاسی رہنماؤں میں… Continue 23reading پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر کون؟عمران خان،نوازشریف یا بلاول بھٹو؟عالمی تحقیقی اداروں کے تازہ سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

معروف سیاسی شخصیت حافظ سعید کی نظربندی کیخلاف میدان میں،اسمبلی اور اسمبلی سے باہر بڑے اقدامات کا اعلان

datetime 3  فروری‬‮  2017

معروف سیاسی شخصیت حافظ سعید کی نظربندی کیخلاف میدان میں،اسمبلی اور اسمبلی سے باہر بڑے اقدامات کا اعلان

ملتان (آئی این پی) عوامی راج پارٹی کے راج پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے حافظ سعید کی نظربندی کیخلاف پیرکو قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان کردیا۔جمشیددستی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے پاکستان میں مداخلت ، سات مسلم ممالک پر پابندی اور حافظ… Continue 23reading معروف سیاسی شخصیت حافظ سعید کی نظربندی کیخلاف میدان میں،اسمبلی اور اسمبلی سے باہر بڑے اقدامات کا اعلان