’’تم بیٹھے کس لئے ہو‘‘گالیاں ہمیں پڑتی ہیں، پرویز خٹک کا عمران خان سے شکوہ،حیرت انگیزصورتحال
پشاور(آئی این پی )پشاورمیں منعقدہ انٹرنیشنل گائنی کانفرنس کے دوران جب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویزخٹک تقریرکررہے تھے تو اچانک بجلی چلی گئی اندھیرے میں پرویزخٹک نے سٹیج پر بیٹھے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ نظام اتناگھمبیرہے کہ جب بجلی جووفاق کے زیراختیارہے چلی جاتی ہے توگالیاں ہمیں پڑتی ہیں،ہم ان کو سمجھانے کی… Continue 23reading ’’تم بیٹھے کس لئے ہو‘‘گالیاں ہمیں پڑتی ہیں، پرویز خٹک کا عمران خان سے شکوہ،حیرت انگیزصورتحال