کراچی میں زمین آگ اُگلنے لگی،ناقابل یقین صورتحال
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں زمین آگ اگلنے لگی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اورنگی ٹاؤن کی مرکزی سڑک پرگیس کے پائپ لیک ہونے سےآگ لگی ہوئی ہے اوراس کے شعلے بھی دکھائی دےرہے ہیں اوربعض شہری آگ زیادہ ہونے پرپانی سے اس کوبجھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اورنگی ٹائون کے رہائشیوں کااس سلسلے… Continue 23reading کراچی میں زمین آگ اُگلنے لگی،ناقابل یقین صورتحال