ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

افغانستان سے دہشتگردوں نے پاکستانی فوجیوں پر حملہ کر دیا، تشویشناک خبر!!

datetime 28  فروری‬‮  2017

افغانستان سے دہشتگردوں نے پاکستانی فوجیوں پر حملہ کر دیا، تشویشناک خبر!!

باجوڑ ایجنسی (آن لائن) باجوڑ ایجنسی میں پاکستانی پوسٹوں پر افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گیا جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی نے دہشتگردوں کو واپس بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی باجوڑ ایجنسی میں پاکستانی پوسٹوں پر افغانستان… Continue 23reading افغانستان سے دہشتگردوں نے پاکستانی فوجیوں پر حملہ کر دیا، تشویشناک خبر!!

پختون پنجاب میں رہ سکتے ہیں یا نہیں؟ رانا ثنا اللہ نے دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2017

پختون پنجاب میں رہ سکتے ہیں یا نہیں؟ رانا ثنا اللہ نے دھماکے دار اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب پر پختونوں کے ساتھ نسلی اور لسانی سلوک روا رکھنے کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے واضح کیا ہے کہ پختون ہمارے بھائی ہیں اور انہیں پنجاب میں رہنے کا پورا حق حاصل ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کی صدارت میں پختون… Continue 23reading پختون پنجاب میں رہ سکتے ہیں یا نہیں؟ رانا ثنا اللہ نے دھماکے دار اعلان کر دیا

شریف خاندان بڑی مشکل میں پھنس گیا عدالت نے خلاف فیصلہ سنا دیا

datetime 28  فروری‬‮  2017

شریف خاندان بڑی مشکل میں پھنس گیا عدالت نے خلاف فیصلہ سنا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی چوہدری شوگر ملز کھولنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ جب تک زیرسماعت کیسزکافیصلہ نہیں ہوجاتا تینوں شوگر ملزبند رہیں گی۔چیف جسٹس منصورعلی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے شریف خاندان کی چوہدری شوگرملز، اتفاق شوگرملز اور حسیب وقاص… Continue 23reading شریف خاندان بڑی مشکل میں پھنس گیا عدالت نے خلاف فیصلہ سنا دیا

عمران خان نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 28  فروری‬‮  2017

عمران خان نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میرے لندن فلیٹ سے متعلق میری کہی کوئی بھی بات جھوٹ ثابت ہو گئی تو میں استعفیٰ دے کر سیاست چھوڑ دوں گا، تیسری شادی کا کوئی ارادہ نہیں،نیشنل ایکشن پلان پر صحیح معنوں میں عملدرآمد نہیں ہوا، نواز شریف کی توجہ صرف کاروبار پر ہے ۔ بھارت پاکستان کو تباہ کرنا چاہتا… Continue 23reading عمران خان نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا، وجہ بھی سامنے آگئی

لائسنس کی منسوخی کے بعد اے آر وائی کا یوکے میں واپسی کے خفیہ پلان کا انکشاف

datetime 28  فروری‬‮  2017

لائسنس کی منسوخی کے بعد اے آر وائی کا یوکے میں واپسی کے خفیہ پلان کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اے آر وائی نیٹ ورک کا یوکے مارکیٹ میں دوبارہ جگہ بنانے کیلئے چند ہفتے قبل خفیہ پلان بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یاد رہے کہ اے آر وائی کے لائسنس کویو کے میں میڈیا ریگولیٹر آفس آف کمیونیکشن(Ofcom) براڈ کاسٹنگ کوڈز کی خلاف ورزی پرمنسوخ کیا گیا تھا۔جیو اور… Continue 23reading لائسنس کی منسوخی کے بعد اے آر وائی کا یوکے میں واپسی کے خفیہ پلان کا انکشاف

’’سالوں بعد آخر کار پتہ چل ہی گیا ‘‘ بے نظیر بھٹو کو کس نے قتل کیا ؟ انتہائی قریبی ساتھی نے دھماکہ خیز انکشاف کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2017

’’سالوں بعد آخر کار پتہ چل ہی گیا ‘‘ بے نظیر بھٹو کو کس نے قتل کیا ؟ انتہائی قریبی ساتھی نے دھماکہ خیز انکشاف کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)27دسمبر 2007کو پاکستان کی معروف لیڈر بینظیر بھٹو کے قتل کے متعلق ابھی تک قیاس آرائیاں ہی جاری ہیں اور ان کے قاتل کےبارے میں روز نئی سے نئی خبر سننے کو ملتی ہے ۔اس میں اب نئی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ پیپلز پارٹی کے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے… Continue 23reading ’’سالوں بعد آخر کار پتہ چل ہی گیا ‘‘ بے نظیر بھٹو کو کس نے قتل کیا ؟ انتہائی قریبی ساتھی نے دھماکہ خیز انکشاف کردیا

’’نیب کا حاضر سروس پولیس کانسٹیبل کے گھر پر چھاپہ ‘‘

datetime 28  فروری‬‮  2017

’’نیب کا حاضر سروس پولیس کانسٹیبل کے گھر پر چھاپہ ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن میں ملوث ارب پتی باپ بیٹا حیدرآباد سے گرفتار ہوگئے۔ نیب نے لطیف آباد میں حاضر سروس پولیس کانسٹیبل کے گھر پرچھاپہ مارکرپاکستانی اور غیر ملکی کرنسی کی صورت میں کروڑوں روپے برآمد کرلیے۔تفصیلات کے مطابق نیب کی ٹیم نے حیدر آباد کےعلاقے لطیف آباد میں چھاپہ مار کر دو… Continue 23reading ’’نیب کا حاضر سروس پولیس کانسٹیبل کے گھر پر چھاپہ ‘‘

گوگل کاعبدالستار ایدھی کو شاندارخراج عقیدت

datetime 28  فروری‬‮  2017

گوگل کاعبدالستار ایدھی کو شاندارخراج عقیدت

کراچی (آئی این پی)دنیا بھر میں اپنی سماجی خدمات کی بناپر پاکستان کا نام روشن کرنے والے عبدالستار ایدھی(مرحوم) کی 89 ویں سالگرہ مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے انہیں ایک ڈوڈل کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا ۔28 فروری 1928 کو پیدا ہونے والے عبدالستار ایدھی کو ان کی سماجی خدمات کی بناپر پاکستان… Continue 23reading گوگل کاعبدالستار ایدھی کو شاندارخراج عقیدت

قطری لباس پہنے یہ رکشہ ڈرائیور کون ہے ؟ پاکستان میں یہ کیا کر رہا ہے ؟ وجہ ایسی جو آپ کے خواب و خیال میں بھی نہیں ہوگی ‎

datetime 28  فروری‬‮  2017

قطری لباس پہنے یہ رکشہ ڈرائیور کون ہے ؟ پاکستان میں یہ کیا کر رہا ہے ؟ وجہ ایسی جو آپ کے خواب و خیال میں بھی نہیں ہوگی ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے رکشہ ڈرائیورنے انوکھا روپ دھار لیا، فیصل آباد کے غلام اصغر نے قطری شہزادوں کا روپ دھار لیا، سواریوں سے ریال اور درہم میں کرایہ طلب کرنے لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق قطری شہزادوں سے متاثر فیصل آباد کے رکشہ ڈرائیور غلام اصغر نے قطری شہزادوں… Continue 23reading قطری لباس پہنے یہ رکشہ ڈرائیور کون ہے ؟ پاکستان میں یہ کیا کر رہا ہے ؟ وجہ ایسی جو آپ کے خواب و خیال میں بھی نہیں ہوگی ‎