شہبازشریف ایک مرتبہ پھرتما م وزرااعلی پربازی لے گئے ،اہم ترین شعبے میں پنجاب کاپہلانمبر
لاہور( این این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزارت تعلیم کے ادارے اکیڈمی آف ایجوکیشنل پلاننگ اینڈ مینجمنٹ کی جانب سے جاری کردہ پاکستان اور چاروں صوبوں کے تعلیمی اعداد و شمار کی رپورٹ 2015-16ء کے بارے میں بریفنگ دی… Continue 23reading شہبازشریف ایک مرتبہ پھرتما م وزرااعلی پربازی لے گئے ،اہم ترین شعبے میں پنجاب کاپہلانمبر