جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے ہمیشہ ملک کاعالمی سطح پرنام روشن کیا،ایسی کون سی بات تھی کہ وزیرداخلہ بھی تعریف کرنے پرمجبورہوگئے

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ پی ایس ایل میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث افراد کےخلاف ایف آئی اے تحقیقات کررہی ہے ۔ اسلام آباد میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثارعلی خان نے کہاکہ کھلاڑی کسی بھی ملک میں پاکستان کے سفیرہوتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کوقرارواقعی سزادی جائےگی۔انہوں نے کہاکہ کس بھی کھلاڑی

کوملک کی عزت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی اورنہ کسی کھلاڑی کوایساکرنے دینگے ۔انہوں نے کہاکہ قومی کرکٹ ٹیم میں عمران خان ،جاوید میانداداورظہیرعباس جیسے بھی کھلاڑی کھیل چکےہیں جنہوں نے ہمیشہ ملک کاعالمی سطح پرروشن کیااورپاکستان کوہرملک میں عزت ملی۔چوہدری نثارعلی خان نے کہاکہ پی ایس ایل میں کرپشن کے معاملے کوحتمی انجام تک پہنچایاجائے گا۔اورسب کچھ عوام کے سامنے لایاجائے گا

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…