ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

’’ پاکستان کی غریب عوام کو مبارکباد ‘‘

datetime 17  مارچ‬‮  2017

’’ پاکستان کی غریب عوام کو مبارکباد ‘‘

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان میں غریب ترین طبقہ کی بہتری اور سماجی تحفظ کے نظام کو مستحکم بنانے اور ان کے معیار زندگی میں بہتری کے لئے کی جانے والی حکومتی کوششوں کی معاونت کے لئے 450ملین ڈالر کے پیکیج کی منظوری دی ہے۔عالمی بینک کی گروتھ ڈویلپمنٹ پالیسی کی فنانسنگ… Continue 23reading ’’ پاکستان کی غریب عوام کو مبارکباد ‘‘

’’ افسوسناک خبر ‘‘ سعودی عرب نے سینکڑوں پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2017

’’ افسوسناک خبر ‘‘ سعودی عرب نے سینکڑوں پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا

راولپنڈی (این این آئی)سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم 250 پاکستانی باشندوں کو ڈی پورٹ کر کے پاکستان پہنچا دیا گیا ٗ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے آنے والی پرواز ایس وی 7326 پر 250 پاکستانی باشندوں کو بے نظیر ایئر پورٹ پر پہنچایا ۔جہاں امیگریشن حکام نے تمام کی سفری دستاویزات… Continue 23reading ’’ افسوسناک خبر ‘‘ سعودی عرب نے سینکڑوں پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا

’’ تحریک انصاف کو سلام…‘‘

datetime 17  مارچ‬‮  2017

’’ تحریک انصاف کو سلام…‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تاریخ میں پہلی مرتبہ اداروں کو اختیارات سونپنے کا عمل دیکھا ، خیبرپختونخوا حکومت نے خود تو دباؤ برداشت کر لیا لیکن کبھی یہ دباؤ اداروں یا پولیس کو منتقل نہیں ہونے دیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا ناصر خان درانی کا تحریک انصاف کیصوبائی حکومت کو خراج تحسین ، تقریب سے خطاب۔ تفصیلات کے… Continue 23reading ’’ تحریک انصاف کو سلام…‘‘

مردم شماری میں 10 سال پرانی کونسی چیز استعمال کی جارہی ہے ؟خواجہ سرامتعلقہ کالم میں کیالکھیں گے ،اہم انکشاف

datetime 16  مارچ‬‮  2017

مردم شماری میں 10 سال پرانی کونسی چیز استعمال کی جارہی ہے ؟خواجہ سرامتعلقہ کالم میں کیالکھیں گے ،اہم انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)چیف شماریات آصف باجوہ کی جانب سے ملک میں جاری چھٹی مردم شماری کے دوران 10 سال پرانے فارم کے استعمال کا انکشاف کیا گیا ہے۔جمعرات کو سپریم کورٹ میں معذورافراد کے خانہ مردم شماری فارم میں شامل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں 3 رکنی… Continue 23reading مردم شماری میں 10 سال پرانی کونسی چیز استعمال کی جارہی ہے ؟خواجہ سرامتعلقہ کالم میں کیالکھیں گے ،اہم انکشاف

پاکستان کے اہم شہرمیں سیکیورٹی ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،ایک اہلکارشہید

datetime 16  مارچ‬‮  2017

پاکستان کے اہم شہرمیں سیکیورٹی ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،ایک اہلکارشہید

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاورکے علاقے تہکال میں نامعلوم دہشتگردو ں کی پولیس موبائل وین پرفائرنگ سے ایک پولیس اہلکارشہیدجبکہ دوزخمی ہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاورکے علاقے تہکال میں نامعلوم دہشتگردوں نے پولیس موبائل وین پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکارشہیدجبکہ دوشدیدزخمی ہوگئے ۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آورماراگیاجبکہ دوسرازخمی ہوگیاہے ۔

عمران خان کوکوئی کلین چٹ نہیں دی گئی،بیرونی فنڈنگ کاحساب مانگ لیاگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2017

عمران خان کوکوئی کلین چٹ نہیں دی گئی،بیرونی فنڈنگ کاحساب مانگ لیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشنکےفیصلےکےخلاف اپیل کریں گے۔مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کوکوئی کلین چٹ نہیں دی گئی، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔دانیال عزیز نے کہا کہ عمران… Continue 23reading عمران خان کوکوئی کلین چٹ نہیں دی گئی،بیرونی فنڈنگ کاحساب مانگ لیاگیا

خیبر پختونخوا حکومت کے 24 مطالبات ،وفاقی حکومت نے بالآخربڑاقدم اٹھادیا

datetime 16  مارچ‬‮  2017

خیبر پختونخوا حکومت کے 24 مطالبات ،وفاقی حکومت نے بالآخربڑاقدم اٹھادیا

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ نے پی آئی اے کی مجموعی کارکردگی بارے خصوصی کمیٹی کی دوسری عبوری رپورٹ اور خیبر پختونخوا حکومت کے 24 مطالبات کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کی رپورٹ کی منظوری دیدی ۔ جمعرات کو اجلاس کے دور ان پی آئی اے کی مجموعی کارکردگی سے متعلق خصوصی کمیٹی کی دوسری… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت کے 24 مطالبات ،وفاقی حکومت نے بالآخربڑاقدم اٹھادیا

نواز شریف کو قطری خط کے مشورے دینے والوں نے مروایا ،پانامالیکس کیس کافیصلہ کس کے حق میں آئے گا؟سینئرسیاستدان نے مارچ کامہینہ اہم قراردیدیا

datetime 16  مارچ‬‮  2017

نواز شریف کو قطری خط کے مشورے دینے والوں نے مروایا ،پانامالیکس کیس کافیصلہ کس کے حق میں آئے گا؟سینئرسیاستدان نے مارچ کامہینہ اہم قراردیدیا

اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ عوام کے حق میں آرہا ہے ،ہم سپریم کورٹ کا فیصلہ من و عن تسلیم کریں گے۔ جمعرات کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ مارچ ملک… Continue 23reading نواز شریف کو قطری خط کے مشورے دینے والوں نے مروایا ،پانامالیکس کیس کافیصلہ کس کے حق میں آئے گا؟سینئرسیاستدان نے مارچ کامہینہ اہم قراردیدیا

مراد سعید اورجاوید لطیف کی لڑائی کاڈراپ سین ،ن لیگی رہنماکے الفاظ نے سب کوآبدیدہ کردیا

datetime 16  مارچ‬‮  2017

مراد سعید اورجاوید لطیف کی لڑائی کاڈراپ سین ،ن لیگی رہنماکے الفاظ نے سب کوآبدیدہ کردیا

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف اور پی ٹی آئی کے مراد سعید کے درمیان صلح ہوگئی جاوید لطیف نے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اپنی غیر مناسب گفتگو پر شرمندگی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما… Continue 23reading مراد سعید اورجاوید لطیف کی لڑائی کاڈراپ سین ،ن لیگی رہنماکے الفاظ نے سب کوآبدیدہ کردیا