دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام،فضل اللہ گروپ کے3 دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد(آئی این پی)حساس اداروں نے کاروائی کر کے حضرو اور ٹیکسلا کے علاقے میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے فضل اللہ گروپ کے3 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔پیر کونجی ٹی وی کے مطابق حساس اداروں نے حضرو اور ٹیکسلا کے علاقوں سے فضل اللہ گروپ کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر… Continue 23reading دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام،فضل اللہ گروپ کے3 دہشت گرد گرفتار