بڑا سیاسی دھماکہ،پیپلزپارٹی کے اہم ترین سیاسی رہنما تحریک انصاف میں شامل ہوگئے
پشاور(آئی این پی )وزیر اعلی خیبر پختونخوا پر ویز خٹک نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صو بائی صد ر اور سا بق صو بائی وزیر سید ظا ہر علی شاہ کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات کی ۔ ملاقات میں صو بے اور ملک کی مو جو دہ سیاسی صورتحال پر تفصیل سے گفتگوکی گئی۔… Continue 23reading بڑا سیاسی دھماکہ،پیپلزپارٹی کے اہم ترین سیاسی رہنما تحریک انصاف میں شامل ہوگئے