سرکاری ملازمین ہوشیار ۔۔۔۔ حکومت نےکیا فیصلہ کر لیا ؟ دھماکہ خیز انکشاف
کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)کی جانب سے سندھ میں سرکاری محکموں کے نچلے گریڈ کے کروڑ پتی ملازمین کے ریکارڈ کی چھان بین کے بعد کرپشن میں ملوث سرکاری محکموں کے ملازمین کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کیلئے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔نیب ذرائع کے مطابق سرکاری محکموں کے نچلے گریڈ کے کروڑ پتی… Continue 23reading سرکاری ملازمین ہوشیار ۔۔۔۔ حکومت نےکیا فیصلہ کر لیا ؟ دھماکہ خیز انکشاف