’’یو م پاکستان پر پریڈ کی تیاریاں ‘‘ پریڈ کرتے وقت چینی فوجی کیا نعرہ لگاتے رہے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی فوجی دستوں کے ’’جیوے جیوے پاکستان‘‘کے نعروں نے لہو گرما دیا، ویڈیونے سوشل میـڈیا پر دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق 23 مارچ یوم پاکستان کی عظیم الشان پریڈ کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ریہرسل کے دوران پاکستان کے دوست ملک چین کے فوجی دستے پہلی بار یوم… Continue 23reading ’’یو م پاکستان پر پریڈ کی تیاریاں ‘‘ پریڈ کرتے وقت چینی فوجی کیا نعرہ لگاتے رہے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے