وزیراعظم نوازشریف اورانکی فیملی کےلئے خوشخبری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو(نیب ) نے وزیراعظم نوازشریف اور ان کی فیملی کے دیگر ارکان پر 3 کرپشن ریفرنسز ختم کئے جانے کے لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) کے پراسیکیوشن شعبے نے پراسیکیوٹر جنرل… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف اورانکی فیملی کےلئے خوشخبری