لاہوردھماکہ،تین افراد گرفتار،تعلق کہاں سے نکلا؟ حیرت انگیزانکشاف
لاہور(آئی این پی) بیدیاں روڈ پر مردم شماری کی ٹیم پر ہونے والے خود کش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت‘ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خود کش حملہ آور کی معاونت کے شبہ میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شاہدرہ اور ریلوے اسٹیشن پر کارروائی… Continue 23reading لاہوردھماکہ،تین افراد گرفتار،تعلق کہاں سے نکلا؟ حیرت انگیزانکشاف