عمران خان کب تیسری شادی کرینگے ،معروف آسڑلوجسٹ سامعہ خان کی پیش گوئی سامنے آگئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی معروف آسڑلوجسٹ سامعہ خان جن کی پہلے بھی کئی پیش گوئیاں سچ ثابت ہوچکی ہیں جن میں عمران خان کی طرف سے طلاق دینے کی پیش گوئی بھی شامل ہے۔اب سامعہ خان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی تیسری شادی کے بارے میں بھی پیش گوئی کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی… Continue 23reading عمران خان کب تیسری شادی کرینگے ،معروف آسڑلوجسٹ سامعہ خان کی پیش گوئی سامنے آگئی