انٹرمیڈیٹ کے امتحانات،اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے زیرِ انتظام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 18 اپریل سے شروع ہوں گے۔ پیر کو فیڈرل بورڈ کی جاری پریس ریلیز کے مطابق مذکورہ امتحانات میں شرکت کرنے والے تمام ریگولر امیدوار اپنی رول نمبر سلپس اپنے اداروں سے حاصل کریں اور… Continue 23reading انٹرمیڈیٹ کے امتحانات،اعلان کردیاگیا