سورج سوانیزے پرآگیا،سب سے زیادہ گرمی کس شہرمیں پڑی ؟محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی
اسلام آباد (آئی این پی) سکھر میں اپریل کے مہینے میں گرمی کا گزشتہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،پارہ 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔جمعرات کو محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر میں اپریل کے مہینے میں گرمی کا گزشتہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سکھر میں زیادہ سے زیادہ 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس سے… Continue 23reading سورج سوانیزے پرآگیا،سب سے زیادہ گرمی کس شہرمیں پڑی ؟محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی