ایک طرف خوشی دوسری طرف مایوسیاں پانامہ کیس کے فیصلے میں ججز ہی نہیں قوم بھی تقسیم ہو گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کیس پانامہ کا فیصلہ سنا دیاگیا ، فیصلے میں سماعت کرنے والے ججز نے دو تین کے تناسب سے فیصلہ دیا ہے ، دو ججز نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف جبکہ تین ججز نے تحقیقات کیلئے فیصلہ سنایا ہے۔پانامہ بنچ کی واضح تقسیم کے… Continue 23reading ایک طرف خوشی دوسری طرف مایوسیاں پانامہ کیس کے فیصلے میں ججز ہی نہیں قوم بھی تقسیم ہو گئی