فیصل صالح حیات کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ ہوگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات میں پنجاب میں بھی کامیابی حاصل کرنے کےلئے پاکستان پیپلزپارٹی نے اپناتنظیمی ڈھانچہ تبدیل کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے فیصلہ کیاہے کہ مخدوم فیصل صالح حیات کوپنجاب میں پارٹی کاصدرجبکہ موجودہ صدرقمرزمان کائرہ کوپارٹی کاجنرل سیکرٹری پنجاب مقررکردیاجائے۔ مخدوم فیصل صالح حیات نے گزشتہ دنوں ہی منڈی شاہ جیونہ… Continue 23reading فیصل صالح حیات کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ ہوگیا