خیبرپختونخوامیں خاتون رکن اسمبلی سے بدتمیزی کرنے والے صوبائی وزیر کومعافی مانگنی چاہیے،عمران خان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاکہ خیبرپختونخوامیں خاتون رکن اسمبلی سے بدتمیزی کرنے والے صوبائی وزیر کومعافی مانگنی چاہیے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خا ن نے کہاکہ تحریک انصاف کے صوبائی وزیر کی پیپلزپارٹی کی خاتون رکن اسمبلی نگہت اورکزئی سے بدتمیزی افسوسناک ہے اوراس کی اجازت… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں خاتون رکن اسمبلی سے بدتمیزی کرنے والے صوبائی وزیر کومعافی مانگنی چاہیے،عمران خان