عام انتخابات میں خیبرپختونخوامیں کون سے افراد کوٹکٹ نہیں دیاجائے گا؟عمران خان نے تبدیلی کی حقیقی مثال قائم کردی
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ناقص کارکردگی دکھانے والے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کو عام انتخابات میں ٹکٹ نہ جاری کرنے کافیصلہ کیاہے ۔آئندہ انتخابات میں قومی اسمبلی کے 12جبکہ خیبرپختونخواسمبلی کے 23ارکان کوٹکٹ نہیں دیئے جائیں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے خیبرپختونخواکے ارکان قومی وصوبائی… Continue 23reading عام انتخابات میں خیبرپختونخوامیں کون سے افراد کوٹکٹ نہیں دیاجائے گا؟عمران خان نے تبدیلی کی حقیقی مثال قائم کردی