بیروزگار نوجوانوں میں اربوں روپے کی تقسیم،حکومت نے بڑااعلان کردیا
لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت کا الیکشن کی تیاریوں کی جانب ایک اور قدم ،4ارب روپے کی لاگت سے بیروزگار نوجوانوں کو بلا سود قرضے فراہم کرنے کا منصوبہ،محکمہ انڈسٹریز نے سمری منظوری کے لئے سمری وزیراعلی پنجاب کو بھجوا دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی جانب سے محکمہ انڈسٹریز کو ہنرمند نوجوانوں کے… Continue 23reading بیروزگار نوجوانوں میں اربوں روپے کی تقسیم،حکومت نے بڑااعلان کردیا