’’خادم اعلیٰ پنجا ب کا قابل تحسین اقدام ‘‘
لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے پولیس کی کارکردگی مانیٹر کرنے کیلئے فیس بک گروپ بنا دیا‘ تمام افسران روزانہ کی کارکردگی گروپ میں اپ لوڈ کریں گے‘پنجاب حکومت نے دور جدید میں پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب کی… Continue 23reading ’’خادم اعلیٰ پنجا ب کا قابل تحسین اقدام ‘‘