فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے 107 مجرموں کو بچانے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا،خطرناک ترین دہشت گرد بھی شامل
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سزائے موت پانے والے ایک سو سات خطرناک دہشت گردوں نے فوجی اور انسداد دہشت گردی عدالتوں کے فیصلے چیلنج کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ کی جیلوں میں سزائے موت کے منتظر ایک سو سات قیدیوں نے فوجی اور انسداد دہشتگردی کی عدالتی فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔جبکہ… Continue 23reading فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے 107 مجرموں کو بچانے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا،خطرناک ترین دہشت گرد بھی شامل









































