پیپلزپارٹی حکومت کے ساتھ تعاون پر رضامند، شرائط پیش کردیں، مطالبات کی تفصیلات جاری
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے مردم شماری نتائج کے 5 فیصد بلاکس میں تھرڈ پارٹی آڈٹ کے طریقہ کار کا مطالبہ پورا ہونے تک حکومت کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کردیا۔پیپلز پارٹی کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر تاج حیدر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading پیپلزپارٹی حکومت کے ساتھ تعاون پر رضامند، شرائط پیش کردیں، مطالبات کی تفصیلات جاری