منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

پاک فوج نے افغانستان میں اغوا ہونے والے پاکستانی انجینئر ملک فیض احمد کو بازیاب کروا لیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے رواں سال افغانستان میں اغوا ہونے والے پاکستانی انجینئر ملک فیض احمد کو بازیاب کروالیا۔راولپنڈی کے رہائشی ملک فیض احمد کو رواں سال 21 اگست کو اغوا کیا گیا تھا جو طورخم ٗجلال آباد روڈ کے منصوبے پر کام کررہے تھے ۔ملک فیض احمد کے بیٹے فرحان ملک کا کہنا تھا کہ ان کے والد 105 دن بعد گھر واپس لوٹے ہیں۔

فرحان ملک نے میڈیا اور افواج پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ والد صاحب بخیر وعافیت گھر پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کے والد کو پشاور لایا گیا تھا جہاں اہل خانہ ان کو لینے گئے پھر واپس گھر آگئے۔



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…