اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواستیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ،21 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا گیا،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ تحریر کیا ،فیصلے پر جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے دستخط کیے، مختصر فیصلہ چار دسمبر کو اوپن کورٹ میں سنایا گیا تھا ۔
گزشتہ روز بدھ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کونیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواستیں مسترد کرنے کا 21 صفحات پر مشتمل تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ سپریم کورٹ نے بھی ایک ٹرائل کی استدعا مسترد کرچکی ہے۔ فیریفرنسز یکجا کرنے کی درخواستیں میرٹ پر مبنی نہیں مسترد کی جاتی ہیں۔فیصلہ ملزم نواز شریف کو ریفرنسسز یکجا کرنے کی۔استدعا کرنے کا حق حاصل نہیں، چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی تقرری کے خلاف درخواستوں پر سماعتاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تین درخواستوں پر سماعت کی ۔(ع،ش)