اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان اور میرے درمیان طلاق کی وجہ یہ شخص تھا،ریحام خان بالاخرتحریک انصاف کے اہم رہنما کا نام زبان پر لے آئیں

datetime 18  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اور میرے درمیان طلاق کی وجہ یہ شخص تھا،ریحام خان بالاخرتحریک انصاف کے اہم رہنما کا نام زبان پر لے آئیں، جہانگیر خان ترین کی نا اہلی کے بعد عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی سر گر م ہوگئیں ‘ عمران خان اور ان کے درمیان طلاق کی وجہ بھی علیم خان کو قرار دے دیا ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک انہوں نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ بچپن میں وہ اپنی نانو کے گھر گئیں اوروہاں پر ان سے گندم کٹوائی

گئی جس کی وجہ سے ان کے بازو میں درد ہوگیا اور وہ درد کی شدت سے دو دن تک روتی رہیں ایک ٹائیگر میدان میں آگیا اور اس نے ریحام خان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ صرف دو دن ؟ جھوٹا رونا تو آپ کے مقدر میں لکھ دیا گیااب ریحام خان بھی چپ نہ رہ سکیں اور پی ٹی آئی کے نوجوان کو جس نے اپنی پروفائل پیکچر جہانگیر خان ترین کی لگائی ہوئی تھی ریحام نے اسی تصویر کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بیٹا ! جن کی تصویر آپ نے لگائی ہے رونا تو ان کے نصیب میں لکھ چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…