منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب کے بڑے شہر میں پو لیس گردی کا افسوس نا ک واقعہ ،زیر حراست نوجوان کو اذیت ناک سزا دیکر موت کی وادی میں پہنچا دیاگیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پو لیس گردی کا افسوس نا ک واقعہ زیر حراست نوجوان کو اذیت ناک سزا دیکر موت کی وادی میں پہنچا یا گیا بہما نہ تشدد بازؤں ٹانگوں پر ڈرل مشین سے سوراخ کیے گئے تفصیل کے مطا بق گز شتہ ہفتے تھا نہ فیکٹری ایریا سی آئی اے پو لیس نے سدھوپورہ کے رہا ئشی محمد بوٹا کو ڈکیتی کے شبہ میں نادرا آفس سے حراست میں لیا تھا

تفتیش کے بہانے ملزم پر بہما نہ تشدد کیا گیا بازؤں اور ٹا نگوں پر ڈرل مشین سے سوراخ کیے گئے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں واضع طور پر لکھا گیا کہ محمد بوٹا کے پورے جسم پر بہما نہ تشدد کے نشانات پا ئے گئے سی پی او فیصل آباد نے اس خوف نا ک واقعہ میں ملوث 5پولیس ملازمیں کو معطل کر دیا تھا پولیس اپنے پیٹی بھا ئیوں کو حراست میں لینے سے گریزاں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…