جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

جب تک آرٹیکل 6 اور پرویز مشرف زندہ ہے پاکستان میں یہ کام نہیں ہوسکتا،کیپٹن (ر) صفدر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدرنے کہاہے کہ ماضی کی طرح اب بھی فتح نوازشریف کی ہوگی ٗقوم اپنے حقوق کیلئے آج بھی ایک جگہ اکٹھی ہے۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک آرٹیکل 6 اور پرویز مشرف زندہ ہے ٗملک میں مارشل لاء نہیں لگ سکتا۔

انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کو دو دفعہ آئین توڑنے کا جواب دینا پڑیگا ٗملک کا آئین مقدس ہے کیونکہ یہ ناموس رسالت کی حفاظت کرتا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…