جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

شاندار سہولت وہ بھی بالکل مفت شہباز شریف ایک بار پھر بازی لے گئے، مخالفین ہکا بکا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا شاندار اقدام، ایک بار پھر بازی لے گئے، اسپیڈو بس سروس مفت فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے لاہور کے شہریوں کے ایک بار پھر دل جیت لئے ہیں۔ لاہور میں چلنے والی اسپیڈو بس کی سروسز شہریوں کو مفت فراہم کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ اسپیڈو بس سروسز

مفت فراہم کرنےکی منظوری وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ایک اجلاس میں دی گئی۔ منظوری کے بعد اسپیڈو بس کے لیے دو سو روپے میں بنوائے جانے والا کارڈ ختم کر دیا گیاہے۔ شہباز شریف کے اس اقدام کو شہریوں نے سراہتے ہوئےان کی تعریف کی ہے جبکہ سستی اور معیاری ٹرانسپورٹ فراہمی کے منصوبوں کے اجرا پر شہباز شریف کو دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سے بہتر قرار دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…