منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سینٹ کے انتخابات تک ن لیگ کی حکومت قائم رہ سکے گی یا نہیں؟ معروف صحافی سہیل وڑائچ نے پیش گوئی کر دی

datetime 3  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت مسلم لیگ (ن) اپنے دور حکومت کو طویل کرنے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے لیکن مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت سینٹ کے انتخابات تک قائم نہیں رہ سکتی۔ انہوں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت مسلم لیگ (ن) کا واحد مقصد کسی نہ کسی طرح انتخابات تک پہنچنا

ہے کیوں کہ ان کا خیال ہے کہ وہ انتخابات میں ان تمام مسائل کا حل نکال لے گی مگر ن لیگ والے ان وجوہات پر غور نہیں کر رہے کہ یہ مسائل پیدا کیوں ہو رہے ہیں؟ وہ اپنے دور اقتدار کو طوالت دے کر مسائل کا حل تلاش کر رہے ہیں لیکن آنے والے ہر دن حکومت کے لیے مشکل ہوتا جا رہا ہے، سینئر صحافی نے کہا کہ حالات اس قدر سنگین ہو گئے ہیں کہ سینٹ کا الیکشن مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں ہوتا ہوا مشکل نظر آ رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…