پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

اگلے سال الیکشن ہوتے نہیں دیکھ رہا،نوازشریف کے ساتھ کیا ہوگا؟شیخ رشیدنے پیش گوئی کردی

datetime 3  دسمبر‬‮  2017 |

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگلے سال الیکشن ہوتے نہیں دیکھ رہا،نوازشریف کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں دیکھ رہا،کرپٹ مافیا کا بچنا مشکل ہے،سب کی کرپشن پکڑی جائیگی، پاکستان میں حالات کی خرابی کے ذمے دار نوازشریف ہیں۔اتوار کو مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے

کہا کہ پیپلزپارٹی نواز شریف کا سہارا نہیں بنے گی،اگلے سال الیکشن ہوتے نہیں دیکھ رہا،کرپٹ مافیا کا بچنا مشکل ہے،سب کی کرپشن پکڑی جائیگی۔ شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف کوماضی میں عدلیہ کے فیصلے قبول تھے اب انگلیاں اٹھارہے ہیں،نوازشریف کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں دیکھ رہا،پاکستان میں حالات کی خرابی کے ذمے دار نوازشریف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…