پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

شاہ زیب قتل کیس نے ایک اور اہم موڑلے لیا، مقتول کے والد نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)شاہ زیب قتل کیس نے ایک اور اہم موڑلے لیا، مقتول کے والد اورنگزیب نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا،خصوصی بات چیت میں اورنگزیب نے کہا کہ دیت کے نام پر کوئی رقم نہیں لی، بیٹے کے قاتلوں کودباؤ میں آکرمعاف کیاتھا، چاہتاہوں انصاف ملے۔شاہ زیب کے والد اورنگزیب نے

سب سے پہلے کہاکہ سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے سے بہت دکھ ہوا۔ یہ بھی کہاکہ وہ فیصلے کے خلاف اپیل دائرکرنے کیلئے قانونی ماہرین سے مشاورت کررہے ہیں۔اورنگزیب نے کہاکہ دیت کے نام پرجتوئی فیملی سے کوئی رقم نہیں لی، بیرون ملک جانے کی خبریں بھی غلط ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…