پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

عالمی کیپٹل مارکیٹ میں پاکستان کی انٹری،مانگے ڈھائی ارب ڈالر،پیشکش کتنے ارب ڈالر کی ہوگئی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 3  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عالمی کیپٹل مارکیٹ میں پاکستان کی واپسی ہو گئی ٗبین الاقوامی سرمایہ کاروں کی دلچسپی پاکستان پر اظہار اعتماد ہے۔وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہاکہ مشکل حالات میں سکوک اور یورو بانڈ کی مد میں پاکستان کو 8 ارب ڈالرز کی پیشکشیں موصول ہوئیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عالمی کیپٹل مارکیٹ میں واپسی ہو گئی ہے ٗ مشکل حالات میں پاکستان کو بہترین پیشکش موصول

ہوئیں، بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے سکوک اور یورو بانڈز میں دلچپسی ظاہر کی جو پاکستان پر اعتماد کا اظہار ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ بانڈز کی مد میں پاکستان کو 8 ارب ڈالرز کی پیشکشیں موصول ہوئیں جبکہ پاکستان نے صرف ڈھائی ارب ڈالر مالیت کے بانڈ کی فروخت میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔انہوں نے کہا کہ یورو اور سکوک بانڈز میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں 44 فیصد کا تعلق یورپ اور 20 فیصد سرمایہ کاروں کا تعلق شمالی امریکا سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…