جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کوئٹہ جلسے سے خطاب کرنے پہنچے تو آتے ساتھ ہی ایسا کام کر دیا کہ حساس اداروں سمیت سکیورٹی والوںکی دوڑیں لگ گئیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف پشونخواہ ملی عوامی پارٹی کے کوئٹہ جلسے میں خطاب کرنے کیلئے پہنچے تو انہوں نے سٹیج پر اپنے خطاب سے قبل ڈائس پر لگے بلٹ پروف شیشے کو وہاں سے ہٹواتے ہوئے عوام سے خطاب شروع کیا۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ مجھے کہا گیا کہ یہ بلٹ پروف شیشہ آپ کی سکیورٹی کیلئے لگایا گیا ہے میںبتا دینا چاہتا ہوں کہ میری سکیورٹی کسی کے نہیں اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے ، میں نے یہ شیشہ اس لئے ہٹوایا ہے کیونکہ یہ آپ لوگوں اور میرے درمیان رکاوٹ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…