جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور کی زرعی یونیورسٹی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2017 |

پشاور: پشاور کی زرعی یونیورسٹی پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان فضل اللہ گروپ نے قبول کر لی۔ جاری بیان کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3دہشت گردوں نے پشاور میں حملہ کیا۔ یاد رہے کہ آج صبح پشاور کی زرعی یونیورسٹی پر برقعہ پوش دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ سیکورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…