پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

ایبٹ آباد جلسہ، کتنے آدمی تھے؟ مریم نواز کا جھوٹ پکڑا گیا، شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے ایبٹ آباد جلسے میں لوگوں کی تعداد توقعات سے بہت زیادہ کم نکلی ،جلسے کے دوران سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نوازشریف کی ریلی کی تصویر ٹوئیٹر پر شیئر کر دی اور لکھا کہ جلسہ گاہ اور سڑکیں لوگوں سے بھری ہوئی ہیں،

مگر ان کی شیئر کی گئی تصویریں اگست 2017 کی ہیںجو کہ ریلی کے دنوں میں خواجہ سعد رفیق نے شیئر کی تھیں۔ ان تصویروں کے فوراً بعد ہی سوشل میڈیا صارفین نے مریم نواز کاجھوٹ پکڑ لیا ،جس کے بعد سوشل میڈیا پر مریم نواز کی جانب سے جھوٹی تصاویر شیئر کئے جانے پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…