اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف سے نکالے جانیوالے داور کنڈی کے عمران خان پرسنگین الزامات ،معاملہ بگڑ گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف سے خارج کردیئے جانے والے رکن قومی اسمبلی داوڑ کنڈی نے کہا ہے کہ پارٹی صرف عمران خان کی نہیں بلکہ ہم سب کی ہے۔ایک انٹرویومیں تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی داوڑ کنڈی نے کہاکہ عمران خان نہ تو ملک کے قانون کو مانتے ہیں اور نہ ہی پارٹی کے آئین کو تسلیم کرتے ہیں ٗ مجھے سچ بولنے کی سزا دی گئی اور عمران خان نے شوکاز نوٹس

سے پہلے ہی پارٹی سے نکالنے کا اعلان کردیا، یہ ان کا اندھا قانون ہے۔داوڑ کنڈی نے کہا کہ تحریک انصاف عمران خان کی پارٹی نہیں ہم سب کی جماعت ہے اور اس کے آئین کے مطابق مجھے پہلے شو کاز نوٹس جاری ہونا چاہئے اس کے بعد مجھے خارج کرنے کا اعلان کیاجاتا لیکن مجھے ابھی تک کوئی شوکاز نوٹس نہیں ملا، عمران خان کی بنیاد کمزور ہے وہ مجھے شوکاز نوٹس بھی جاری نہیں کرسکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…