جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف نے سب کو حیران کر دیا، نہ شہباز شریف نہ مریم نواز ، سیاسی جانشین کے طور پر کسے لانچ کر دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف نے سلمان شہباز کو خاندانی میٹنگ میں اپنا سیاسی جانشین مقرر کیا، وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز کے داماد راحیل منیر کا نام بھی سامنے آرہا ہے، صحافی نے جب انٹرویو کیلئے رابطہ کیا تو مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے کہا کہ ماما کو چھوڑیں میں آنے والا وزیراعظم ہوں، میرا انٹرویو کریں، سینئر صحافی اسد کھرل کے انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اسد کھرل نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن میں شریف خاندان

کی میٹنگ میں نواز شریف نے اپنا سیاسی جانشین شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو مقرر کیا ہے۔اسد کھرل کا کہنا تھا کہ اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز کے داماد راحیل منیر کا نام سامنے آرہا تھا۔سلمان شہباز کو لانچ کرنے کا مقصد یہ بھی ہے کہ ان کے چوہدری منیر کے خاندان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں ۔ اسد کھرل نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جب ایک صحافی نے انٹرویو کیلئے رابطہ کیا تو مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے کہا کہ آپ ماما کو چھوڑیں میرا انٹرویو کریں ، میں آنیوالا وزیراعظم ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…