جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا حکومت کا خاتمہ،تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز،ن لیگ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ٗمسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری اطلاعات مشاہد اللہ خان نے قبل از انتخابات کے حوالے سے تحریک انصاف کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی اور جماعت انتخابات جلد کرانا نہیں چاہتی۔ایک انٹرویو میں مشاہد اللہ خان نے کہا کہ تحریک انصاف

اگر جلد انتخابات کے حق میں ہے تو بغیر کسی اور کا انتظار کیے خیبر پختون خوا کی اسمبلی تحلیل کردی جانی چاہیے۔خورشید شاہ کی دی گئی تجویز پر بات کرتے ہوئے مشاہد اللہ خان نے کہاکہ ‘ہم اس تجویز کو دیکھ رہے ہیں اور ن لیگ اس معاملے پر اپنے رہنماؤں سے مشورہ کرکے کوئی فیصلہ سنائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…