پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

اسحاق ڈار کی تیمارداری کیلئے پاکستان سے خاتون وزیر کا لندن جانے کا فیصلہ،یہ خاتون کون ہیں نام سامنے آگیا،جان کرآپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن اپنے قریبی دوست اور اتالیق اسحاق ڈار کو ملنے کے لئے اگلے دنوں میں لندن روانہ ہو رہی ہیں ماروی میمن کا لندن یاترا کا مقصد اسحاق ڈار کی تیمارداری اور مشکل وقت میں ساتھ دینے کے عہد کو دہرانا ہے ۔ ماروی میمن اور اسحاق ڈار کے مابین قربت کے چرچے پہلے ہی میڈیا کی زینت بن چکے ہیں ۔ اسحاق ڈار

دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں اور لندن میں زیر علاج ہیں۔ کمزور دل اسحاق ڈار کی ہمت بندھانے کے لئے ماروی میمن جلد لندن روانہ ہو جائیں گی اور لندن میں ماروی میمن اسحاق ڈار کے ہاں رہائش رکھے گی ۔ بی آئی ایس پی ذرائع نے بتایا کہ ہو سکتا ہے کہ ماروی میمن کا یہ دورہ خفیہ ہو ۔ میڈیا رپو رٹ میں یہ بھی آیاہے کہ ماروی میمن اور اسحاق ڈار نے خفیہ شادی رچا رکھی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…