واشنگٹن ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کی راہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ کرسیوں سے چپکے چندافراد ساراسسٹم ڈبونے پرتلے ہوئے ہیں ان کی حکمت عملی اداروں سے تصادم ،انتشارپھیلا نے کی ہے ۔ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ چارٹرآف ڈیموکریسی پرہم نے بہت کام کیاتھا،انہوں نے پارلیمنٹ اوراس کے
سارے وسیلوں کوبے توقیرکیاان کی حکمت عملی اداروں سے تصادم ،انتشارپھیلا نے کی ہیکہاجائے ہم اپنی ذات کے لیے ڈیل کرنے آئے ہیں،یہ تاثرنہیں دے سکتیپاکستان کا مفاد،حرمت اورعزت کاخیال رکھناحکومت کی ذمے داری ہیواشنگٹن: بیک ڈورڈپلومیسی کسی کی ذات کیلیے نہیں ہوسکتی،چندافراد ساراسسٹم ڈبونے پرتلے ہیں،اپنی کرسیوں سے چپکے ہوئے ہیں،حکومت کوسوچناچاہیے تاریخ انہیں کیسے یادرکھے گی،اقتدارتوآنے جانے والی چیزہے۔