جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

کمرہ عدالت میں نواز شریف اور مریم اگلی نشستوں پر براجمان،وزرا بادام اور الائچی پیش کرتے رہے، داماد جی (کیپٹن صفدر)کیساتھ کیا سلوک کیا گیا، سب کچھ سامنے آگیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ دنیا کی رپورٹ کے مطابق احتساب پیشی کے موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر پہلی بار اکٹھے پیش ۔ نواز شریف اور مریم نواز ایک گاڑی جبکہ کیپٹن صفدر الگ گاڑی میں عدالت پہنچے۔ از شریف اور مریم نواز احتساب عدالت کے جج کی کرسی کے سامنے لگی ہوئی نشستوں پر جبکہ کیپٹن(ر) صفدر کو آخری قطار میں تیسرے نمبر پر لگی ہوئی کرسی

پر بٹھایا گیا۔ دانیال عزیز، طارق فضل، محسن شاہنواز رانجھا اور مریم اورنگزیب اپنے قائد کی خدمت میں پیش پیش رہے ، کوئی انہیں بادام اور سبز الائچی پیش کر رہا تھا جبکہ کوئی انہیں چیونگم آفر کرنے کے لیے اپنی سی سعی کر رہا تھا،سابق وزیر اعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر بھی اسی کمرئہ عدالت میں موجود تھے لیکن کسی بھی وزیر کی جانب سے انہیں بادام یا الائچی پیش کرنا تو درکنار کسی نے ان کے ساتھ بیٹھنا بھی گوارہ نہیں کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…