جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کی خاتون رکن اسمبلی کا تحریک انصاف کی رہنما سے جھگڑا،بات بڑھ گئی،دونوں کو گرفتارکرنے کا حکم

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان کی عدالت نے مسلم لیگ ن کی ایم پی اے سلطانہ شاہین اور تحریک انصاف کی رہنما نبیلہ بٹ کو اشتہاری قراردیا ،جوڈیشل مجسٹریٹ نے اکاونٹنٹ جنرل آف پاکستان کو ایم پی اے سلطانہ شاہین کی تنخواہ روکنے کا بھی حکم دے دیاہے،ایم پی اے سلطانہ شاہین نے پوتی کے اغواء کے الزام میں پی ٹی آئی کی رہنما نبیلہ بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرا رکھا

ہے ،باربارعدالتی نوٹسزکے باوجود مدعیہ سلطانہ شاہین اور ملزمہ نبیلہ بٹ عدالت میں پیش نہ ہوئیں جس پر عدالت نے مدعیہ اور ملزمہ دونوں کو اشتہاری قراردیا ،عدالت نے ملزمان اورگواہوں کو گرفتار کرکے 28نومبر تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ایم پی اے سلطانہ شاہین اور پی ٹی آئی رہنما نبیلہ بٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پہلے ہی جاری ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…