جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کیپٹن(ر) صفدر کی خوشی عارضی نکلی ہائیکورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت پر رہائی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا‘ نیب نے استدعا کی کہ کیپٹن (ر) صفدر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجا جائے‘ نیب نے رہائی کا حکم کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی ہے‘ دخواست میں کیپٹن (ر) صفدر اور جج احتساب عدالت کو فریق بنایا ہے۔ جمعہ

کو نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت پر رہائی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ نیب نے باضابطہ طور پر درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ کیپٹن (ر) صفدر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔ گرفتاری کے بعد ملزم کی رہائی کا حکم عدالت عالیہ دے سکتی ہے۔ احتساب عدالت کو کیپٹن (ر) صفدر کو جیل بھیجنا چاہئے تھا درخواست میں کیپٹن (ر) صفدر اور جج احتساب عدالت کو فریق بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…