جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

چینی شہریوں نے بھی پاکستانیوں کو ’’چونا‘‘ لگانا شروع کردیا،لاہور ائیر پورٹ سے چینی باشندہ گرفتار،سمگل کرکے کیا چیز لے جارہاتھا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے والا چینی باشندہ گرفتار کر لیا۔ اے ایس ایف اہلکاروں نے لاہور ائیر پورٹ پر مسافروں کی چیکنگ کرتے ہوئے

چینی شہری کے قبضے سے 23ہزار امریکی ڈالر برآمد کئے۔ چینی شہری یوژینگ تھائی ائیر کی پرواز ٹی جی 345 کے ذریعے لاہور سے بنکاک جا رہا تھا- اے ایس ایف اہلکاروں نے ضروری کارروائی کے بعد چینی باشندے کو کسٹم حکام کے حوالے کردیا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…