جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

عمران خان نے ایک ہی زوردار شاٹ میں گیند سٹیڈیم سے باہر پہنچا دی، چار ، پانچ نہیں بلکہ کتنے ن لیگی ایم این ایز پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں، کپتان کا سنسنی خیز انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کچھ نہیں بہت سے لیگی ایم این ایز رابطے میں ہیں، عمران خان کا انٹرویو کے دوران سنسنی خیز انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کے کئی

ایم این ایز ان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ معروف خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ یہ مفادات کیلئے اکٹھے ہوئے لوگوں کو مجموعہ ہے اور اب ان افراد کے مفادات ن لیگ سے ختم ہو چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…