جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شاہد حامد کاقتل،ملزم نے اعتراف کرلیا،قتل کس نے کرایا،حیرت انگیزانکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس نے شاہد حامد قتل کیس کا عبوری چالان جمع کرادیا ہے، جس میں ملزم محبوب عرف غفران نے بانی ایم کیو ایم کے حکم پر قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق ایم ڈی کے ای ایس ای شاہد حامد قتل کیس کی سماعت ہوئی، ملزمان منہاج قاضی اورمحبوب عرف غفران عرف اطہرعدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت

کے موقع پر پولیس کی جانب سے کیس کا عبوری چالان پیش کیا گیا،چالان کے مطابق محبوب عرف غفران عرف اطہر نے صولت مرزا کے ساتھ شاہد حامد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ۔عبوری چالان میں ملزم نے بیان دیتے ہوئے بتایا کہ بانی ایم کیو ایم کے حکم پر سابق ایم ڈی کے ای ایس ای شاہد حامد قتل کیا، پولیس کی جانب سے جمع کرائے گئے عبوری چالان میں ایم کیو ایم بانی اور ندیم نصرت کو مفرور قرار دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…